پاکستان سوپر لیگ اس وقت جاری ہے جس میں ملتان سلطان کی ٹیم سب سے زیادہ مقابلے جیت کر پہلے نمر پر موجود ہے اور بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں – ملتان سلطان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ہیں –

شاہنواز دھانی ملتان سلطان کی ٹیم کے اہم رکن تھے لیکن انکو ایک انجری ہوگئی جس کی وجہ سے وہ پاکستان سوپر لیگ 2023 کے باقی میچوں سے باہر ہوئے – شاہنواز دھانی کو انگلی پر گینز لگی اور وہ انجری کا شکار ہوگئے جو کے بہت بری خبر تھی –

اطلاعات کے مطابق کل دھانی فہد مسطفی کے شو پر آئے تھے اور انہوں نے بتایا کے “لوگ کہے رہے ہیں کے دھانی اور گریس حیدن کی شادی ہونے لگی ہے”

البتہ دھانی مذاق کر رہے تھے اور اسکو مذاک لینا چاہیے!

اپنا تبصرہ بھیجیں