پاکستان نہیں بلکے دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کو جم کر کھلنے کا کہے دیا – شاہد آفریدی نے کہا کے پاکستان کی ٹیم کو اونٹ جیتنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے –

دنیا کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ترسوں سے شروع ہوگا – ایونٹ میں ٹوٹل 16 ٹیمیں شرکت کریں گی – اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ٹیم کل صبح 11 بجے دبئی کے لیے روانہ ہوجائے گی –

شاہد آفریدی نے کہا کے جب 2009 میں پاکستان میں سرلنکا پر اٹیک ہوا تو عوام اداس تھی – جب کھیلاڑی 2009 کا ورلڈ کپ کھیلنے گئے تھے تو انکے دماغ میں یہ بات موجود تھی کے پاکستانی لوگ اداس ہیں – ساروں نے کوشش کی کے وہ اپنی پوری کوشش کریں اور ورلڈ کپ جیتیں – ایسا ہی ہوا اور عوام خوش ہوگئی –

یاد رہے اس ورلڈ کپ شاہد آفریدی کی کارکردگی لاجواب تھی – فائنل میں بھی شاہد خان آفریدی نے زبردست بلے بازی کی تھی –

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ابھی بھی عوام اداس ہے – انگلینڈ اور نیوزیلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا – شاہد آفریدی نے کہا ” میں جانتا ہوں کے پاکستان کی ٹیم میں تجربہ کم ہے لیکن اس ٹیم کے پاس صلاحیت ہے”-

انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو کبھی ہلکہ نہیں لیا جاسکتا، آفریدی نے کوئی دھمکی نہیں دی یہ جھوٹ ہے _

اپنا تبصرہ بھیجیں