پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ میں جب انضمام الحق کی بیٹی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم سے ملا تو میں نے ان سے کہا کہ میں نے سماء ٹی وی پر بیٹھ کر تمہارے لئے یہ باتیں کہی ہیں-
تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بتایا کہ بابر اعظم نے ان کو اس بات کے جواب میں کہا کہ لالہ آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے مجھے پتا ہے کون مجھ پر تنقید کرتا ہے اور کون مجھے سپورٹ کرتا ہے-
شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کو یہ پتہ ہے کہ لالہ ہمیشہ سے مجھے سپورٹ ہی کرتے ہیں-
یاد رہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے سابق کرکٹرز نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…