Cricket News

ہار کر بعد نوجوان کھلاڑیوں کے لیے محمد رضوان کا ایسا بیان کے آپکے دل میں انکی عزت میڈ بڑھ جائے گی!

پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان کرکٹ ٹیم کے خلاف رسوائی کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان کو سیریز 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شاداب خان نے پریس کانفرنس میں آکر کچھ سوالوں کا دو ٹوک جواب دیا۔ انہوں نے ان نوجوانوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بابر اور رضوان بھی واقعی اہم ہیں۔

“لوگ بابر اور رضوان پر تنقید کرتے ہیں چاہے وہ کارکردگی دکھا رہے ہوں یا نہیں۔ ان پر اسٹرائیک ریٹ کی ہمیشہ تلوار لٹکتی رہتی ہے۔ بحیثیت قوم، ہم چاہتے تھے کہ نوجوان بین الاقوامی کرکٹ میں آئیں، جیسا کہ وہ پی ایس ایل میں پرفارم کر رہے تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ وہ بہتر اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلیں گے،” شاداب نے کہا۔

“لیکن آخر کار، ہماری قوم کو احساس ہو جائے گا کہ تجربہ اہمیت رکھتا ہے اور ہمارے سینئرز کو وہ عزت نہیں ملی جس کے وہ اپنی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مستحق تھے۔ لہذا اس سیریز کے بعد انہیں میڈیا اور قوم کی طرف سے بہت زیادہ عزت ملے گی۔

اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم سے کسی کو توقع نہیں تھی۔ عماد وسیم نے 64 رنز بنائے جس نے پاکستان کو بچایا اور اسکور 100 تک پہنچا دیا۔

محمد رضوان نے البتہ پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو اعتماد دیا اور انکی سپورٹ کی، انہوں نے کہا مجھے تم پر یقین ہے اور ہمت نہیں ہاری!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago