Pak Cricket

سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بڑا قدم! آج بھارت کے خلاف میچ میں یہ دل جیت لینے والا کام کریں گے!

پاکستان اور بھارت کے مقابلے میں اب صرف 5 گھنٹے کا وقت رہ گیا ہے – اس مقابلے کا انتظار سبکو تھا اور اب اگلے پانچ گھنٹے صبر کرنا بھی کرکٹ شائقین کے لیے مشکل ہورہا ہے!

ہم سبکو معلوم ہے پاکستان بھر میں اس وقت بہت بری صورتحال ہے، ملک بھر میں سیلاب آیا ہوا – اس وقت سیلاب سے تقریباً ہر ایک پاکستانی صوبہ متاثر ہے – چاہے پنجاب ہو، چاہیے سندھ یا خیبر پختون خواہ ہر جگہ بہت بری صورتحال ہے –

سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہے اور ابھی بھی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے – پاکستانی حکومت نے فنڈ اکٹھے کرنا بھی شروع کردیا گیا ہے – پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اس کام میں حصہ لیا –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھیلاڑی آج بھارت کے میچ کے لے اپنے ہاتھوں میں کالے بینڈ پہن کر کھیلیں گے اس کی وجہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور لوگوں سے اظہار محبت کرنا ہے –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago