Categories: Cricket News

سرفراز اور شرجیل خان کی واپسی؟  پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف خطرناک پلائینگ!

لاہور : پاکستان کی ون ڈے سیریز میں بدترین  ناکامی کے بعد اب ٹی ٹونٹی سیریز میں بہتر کارکردگی کی امید

عوام کا پاکستان ٹیم پر غصے کا اظہار

منگل کو انگلستان نے پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں شکست سے دوچار کیا، اور اب انگلستان ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو للکارنے کو تیار ہے

جہاں عوام بھی نہ خوش ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے بھی نوٹس لے لیا ہے، اب امید کی جا سکتی ہے کے ٹی ٹونٹی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جاۓ گا

پاکستان کی پلئنگ ١١ بھی اہمیت کی ہامل ہوگی، ہم نے کاوش کر کے ذرائع سے پلانگ ١١ طلب کی ہے

شرجیل خان اور محمد رضوان سے اننگ کی شروعات کروائ جاۓ، پھر کیپتان بابر اعظم، محمد حفیظ،صہیب مقصود، اظم خان/سرفراز احمد، امد وسیم/فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، شاہین آفریدی،  ہارس رؤف

یاد رکھا جاۓ کی محمد رضوان کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے-

یہ ٹیم بالکل حتمی نہیں،بلکہ اس میں کوئی بھی تبدیلی ہو سکتی ہے

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago