Categories: Cricket News

زمبابوے کو ہرانے کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر! ڈانش اور جشن دیکھ کر لگ رہا ورلڈ کپ جیتے 😂!

ایشیا کپ 2022 کی شروعات میں صرف اور صرف چار دن کا وقت رہ چکا ہے اور اس سے پہلے گہما گہمی میں عروج پر ہے- بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل زمبابوے کو شکست سے دوچار کیا-

آخری لمحوں میں گیا میچ اور آخری اوور کے اندر بھارتی کرکٹ ٹیم نے جیت اپنے نام کی اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو شکست ہوئی- اس میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے سیریز میں تین صفر سے برتری حاصل کر لی اور سیریز کو اپنے نام کرلیا-

کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو کافی زیادہ وارئل ہوئی ہے- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جیت کے بعد جشن منا رہے ہیں- کچھ کھلاڑی بھنگڑا ڈال رہے ہیں تو کچھ یہاں پر ڈانس کر رہے ہیں-

بھارتی کرکٹ شائقین نے بھی اس کا مذاق کیا اور کہا کہ زمبابوے سے جیتنے کی اتنی خوشی ہے تو بھلا پاکستان کے خلاف جیتنے کے بعد کیا ہوگا-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago