Indian Cricket News

ذلیل و خوار ہونے کے بعد ویرات کوہلی بھارتی ٹیم سے باہر؟ اب تو کوہلی کے لیے ذلالت ہی ذلالت ہے!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پچھلے کچھ برسوں سے بدترین فارم کا شکار ہیں سال 2019 کے بعد سے لے کر اب تک بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی بھی سنچری نہیں بنائی ہے-

ابھی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھی ویرات کوہلی اچھی پرفارمنس دینے میں نا کام رہے ان کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں روہت شرما کورونا وائرس پوزٹیو ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے جس پر بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر انحصار کر رہی تھی-

لیکن ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں بھی اچھے رنز نہیں بنائے اور بدترین فارم کا شکار رہے اب بھارتی کرکٹ ٹیم میں ویرات کوہلی کی شمولیت کو لے کر سوال اٹھ رہے ہیں کیونکہ وہ اب تک بدترین فارم کا شکار ہیں اور مسلسل میچز کھیل رہے ہیں-

یاد رہے اس سال 2030 میں بھی ویرات کوہلی سنچری بنانے میں ناکام رہے ہیں اور اپنی بری فارم کا دن بدن شکار ہوتے جا رہے ہیں-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago