Categories: Cricket News

خون بھی بڑھاتا ہے اور جِلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔۔ جامن کے 7 حیرت انگیز فوائد جو آپ نہیں جانتے ہوں گے

ہر پھل قدرت کا حسین تحفہ ہے جس کی اپنی خاصیت اور ذائقہ ہوتا ہے اور اُسے کھا کرہم لطف اندوز ہوتے ہیں۔
‘کے فوڈز’ کی جانب سے مختلف پھلوں کی خصوصیات اور فوائد پر روشنی ڈالی جاتی ہے تاکہ پڑھنے والے پھلوں کی اہمیت کو سمجھیں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
آج ہم جس فروٹ کے بارے میں جاننے والے ہیں اور اس کا رنگ جامنی اور ذائقے میں تھوڑا کھٹا اور تھوڑا میٹھا ہوتا ہے۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں ‘جامن’ کی جس کو بچے بڑے اور بوڑھے سب شوق سے کھاتے ہیں۔
کھٹا میٹھا جامن موسم گرما کا پھل ہے اور گرمی کی شدت دور کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
آیئے جانتے ہیں جامن میں دنگ کر دینے والے فوائد۔

1- جامن میں قدرتی طور پر اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں جو ہمارے جسم پر موجود سوزش کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور ہمیں انفیکشن جیسے مسائل سے بھی بچاتے ہیں۔

2-جامن وٹامن سی اور آئرن سے بھرپور ہوتا ہے، لہٰذا اگر آپ میں آئرن یا وٹامن سی کی کمی ہو تو آپ اپنی غذا میں جامن شامل کرسکتے ہیں۔

3- جامن خون کی سطح بڑھانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔

4-جامن ہمارے خون کو صاف کرتا ہے اور ہمارے خون سے اُن بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے جن کے باعث ہماری جلد کو کیل مہاسوں جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جامن جِلد کی خوبصورتی کے لیے بہت مفید ہے۔

5-جامن کا شربت پانی کی کمی بھی دور ہوتی ہے اور آپ چست و توانہ رہتے ہیں۔

6-رسیلے جامن غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جامن فائبر کا بھرپور ذریعہ ہوتے ہیں اور یہ آپ کو پیٹ کے درد، تیزابیت، سینے کی جلن اور قبض جیسے مسائل سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

7-جامن اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں جو دل کی بیماریوں کے لیے ایک اہم خطرہ ہیں، ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کے لیے یہ پھل بہت مفید ہے۔

alidaud

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago