پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مقابلہ کل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا- پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے بابراعظم اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ہوگا-

ذرائع کے مطابق حیدر علی کو پاکستان کی پلیئنگ الیون میں اس میں چلی شامل کیا جائے گا، اطلاعات کے مطابق محمد رضوان کی غیر موجودگی کے اندر حیدر علی اور بابر اعظم اوپننگ کے فرائض انجام دیں گے-

اب حیدر علی خیل تو رہے ہیں لیکن ٹائٹل میں آپ سب نے پڑھا ہے کہ حیدر علی کے ساتھ زیادتی ہوئی، دراصل بات کچھ ایسی ہے کہ اگر ہے تو علی اوپن کرتے ہوئے پرفارم کر بھی دیتے ہیں تو ان کو گھر نمبر 4 پر کھلایا جائے گا جیسے محمدرضوان واپس آتے ہیں-

اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ اس طرح سے پرفارم نہ کر پائی جب ان کا نمبر ایک بار پھر تبدیل کر دیا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں