پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے – کل دن کے اختتام پر بنگلہ دیش ایک اچھی پوزیشن میں تھ البتہ آج پاکستان نے جلد وکٹیں حاصل کیں اور بنگالی بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا – سب سے پہلے لٹن داس کی قیمتی وکٹ حاصل کی –

حسن علی نے آج زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا _آج 4 وکٹیں اور اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں – حسن علی نے آج آتے ساتھ ہی دھوم مچا دی اور لاجواب گیند بازی کا مظاہرہ کیا –

حسن علی کی لا جواب گیند بازی کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 330 پر ال اوٹ کردیا – حسن علی نے اپنی گیند بازی سے طتایا کے وہ کس لیول کے گیند باز ہیں –

اس سے قبل کرکٹ ایکسپریس حسن علی پر شدید تنقید کر رہے تھے –

اپنا تبصرہ بھیجیں