جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے شائقین کرکٹ کی دلوں کی دھڑکنے تیز ہوتی جارہی ہیں – ٹی ٹونٹی کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں اب صرف 6 دن رہ چکے ہیں اور پھر اسکی کوالیفائینگ سٹیج کا آغاز ہوجائے گا – شائقین ایونٹ کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں –

پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں کم سے کم 5 میچ کھیلنے ہیں – پاکستان کا پہلا میچ کی ہائی ولٹیج مقابلہ ہوگا -پاکستان روایتی حریف بھارت کے ساتھ بروز اتوار 24 اکتوبر کو ہوگا – اس کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزیلینڈ سے مقابلہ کرے گی –
محمد حفیظ نے پاکستان کے ورلڈ کپ میں کارکردگی کے بارے میں کہا کے انکو یقین ہے کے پاکستان کی ٹیم ٹاپ فور. میں پہنچ جائے گی – “مجھے او کسی کا نہیں پتہ لیکن اتنا پتہ ہے کے پاکستان ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچے والی ٹیموں میں سے ایک ہوگی” – محمد حفیظ نے کہا –

اس کے ساتھ ہی ساتھ حسن علی کا کہنا تھا ہے نیوزیلینڈ کا نہ آنا پاکستان کے لیے برا تھا اور پاکستانی عوام غصے میں ہے – انہوں نے کہا کے پاکستان پوری کوشش کرے گا کے بھارت اور نیوزیلینڈ کو ہرا کے ٹورنامنٹ کا آغاز کرے!

اپنا تبصرہ بھیجیں