پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے – افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جو کے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہوئی-

افغانستان کی شروعات سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی – سارے بلے باز جلدی میں اپنی وکٹ دیکر جاتے رہے – دوسرے ہی اوور میں خطرناک بلے باز زازائی کی وکٹ لے لی گئی جس سے پاکستان کی مشکلات آسان ہوگئیں –

حارس رؤف نے کمال کردیا – حارس رؤف نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ بھی مل گئی اور ساتھ ہی اسی اوور میں ریکارڈ قائم کردیا – حارس رؤف نے ایونٹ کے تیز ترین بال کروائی – اس سے قبل جنوبی افریقہ کے انریچ نوٹیے نے تیز ترین بال کروائ تھی –

حارس رؤف نے 153 کلو. میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کروائی اور یہ عزاز اپنے نام کرلیا – پاکستان ابھی افغانستان کے خلاف بلے بازی کرے گا –

اپنا تبصرہ بھیجیں