لاہور : ویرات کوہلی ایک بار پھر سے اندرسن کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے! کوہلی کا 47 اننگز سے کوئی سینچری نی بناسکے-

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نوٹنگھم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے – انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 183 رن بنائے – بھارت کی طرف سے بمراہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں –

پھر بھارت نے بلے بازی کی اور اچھے سٹارٹ کے بعد ایک دُم سے وکٹیں کھوئیں- کوہلی آتے ساتھ ہی وکٹ دیکر آؤٹ ہوگئے! اندرسن نے پچھلی بار بھی کوہلی کو دن میں تارے دیکھائے اور اس بار بھی پہلی بال پر وکٹ حاصل کرلی-

اندرسن نے کوہلی کو 6 دفعہ آؤٹ کیا ہوا ہے – دنیا بھر میں کوہلی کا مذاک بن گیا! مائیکل واہان اور بیل نے کوہلی کے آؤٹ پر خوشی کا اظہار کیا –

سوشل میڈیا صارفین نے کوہلی کو ٹرول کیا- کسی بے کہا کوہلی نے بھارت کے اولمپکس کی جگہ گولڈ حاصل کر لیا تو کسی نے کہا کے کوہلی کو کے پی ایل کھیلنی چائیے –

اپنا تبصرہ بھیجیں