ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز ہوچکا ہے-کل دو زبردست وارم آپ میچ کیھلے گئے – دوسرا میچ بہت سنسنی خیز ہوگیا تھا – سکاٹلینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کمال کردیا –

قومی ٹیم آج اپنا پہلا میچ دوپہر تین بجے ویسٹ انڈیز کے خلاف کیھلے گی- میچ میں پاکستان آسانی سے کمبینیشن سیٹ کر سکتی ہوگی –

پاکستان آج اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کیھلے گی- یہ مقابلہ شام 7 بجے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا – پاکستان کرکٹ ٹیم اس مقابلے کے لیے بھر پور تیاریاں کر رہی ہے –

شائقین کو بھی اس میچ کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے – ابھی ایک ہفتہ رہتا ہے لیکن تیاریاں عروج پر ہیں –

ثانیہ مرزا کو پاک – بھارت مقابلے والے دن سوشل میڈیا صارفین تنقید کا نشانہ بنا تے ہیں – اس وجہ سے اس دفعہ ثانیہ مرزا نے اعلان کردیا ہے کے وہ پاکستان اور بھارت کے مقابلے والے دن سوشل میڈیا استعمال نہیں کریں گی –

اپنا تبصرہ بھیجیں