Pak Cricket

تنویر احمد آبدیدہ ہوگئے، یہ دو ٹکے کے ہیں سب بابر اعظم کے سامنے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی اور اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل تنویر احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی حمایت کردی ہے- انہوں نے بابر اعظم کو بے فکر رہنے کا مشورہ دیا ہے اور انکو صاف صاف کیے دیا ہے کے پوری دنیا بھی بابر اعظم کے خلاف ہوجائے تو وہ انکے ساتھ ہی کھڑے ہیں!

آج کل تو تیہنی کے لوگ پاکستان کی شان اور کپتان بابر اعظم کے بارے میں بکواس کر رہے ہیں، انکو چپ ہونا چاہیے، انہوں نے خود کبھی نہیں کیا اور اب پاکستان کی شان پر بکواس کرتے ہیں – تنویر احمد کا کہنا تھا –

“انگلش وغیرہ کی باتیں کرکے بابر اعظم کو گرایا جارہا ہے” انہوں نے مزید کہا – یاد رہے اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی شعیب اختر نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور انکی بری طرح آڑے ہاتھوں صرف انکی انگریزی پر لیا تھا-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago