پاکستان سپر لیگ کے سیزن ساتھ کا ڈرافٹ اگلے ماہ 8 تاریخ کے قریب متوقع ہے – اطلاعات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ڈرافٹ ہی ہوگا اور آکشن ہونا ممکن نہیں – یہ بات بھی قابل غور ہے کے رمیز راجہ کے پلین کے مطابق بڑے کھلاڑیوں کو لیگ کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ پی ایس ایل اور ترقی کرے –

اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل خبروں میں بین سٹوکس اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم میں شامل کرنے کا بتایا جارہا ہے – یہ درست ہے کہ سٹوکس کا پی ایس ایل شرکت کا امکان ہے البتہ وہ کس ٹیم سے کھیلیں گے یہ ڈرافٹ کے بعد ہی پتہ چلے گا –

اپنا تبصرہ بھیجیں