پاکستان سوپر لیگ میں کل پہلے مرحلے کا آخری مقابلہ کھیلا گیا – یہ مقابلہ اسلام آباد ہونائیڈد اور انکے ساتھ ہی ساتھ کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان کھیلا گیا –

اعظم خان نے تباہی مچا دی تھی اور لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا – اعظم خان نے 97 رنز کی اننگز کھیلی – اعظم خان نے مقابلہ بدل کر رکھ دیا اور ایسا لگ رہا تھا کے اب تو کویٹہ گلیڈیٹرز رو دیں گے –

اعظم خان نے پریس کانفرنس میں کیا کیا تھا کے ” آج جب میں کھیلنے آیا تو بھوک لگ رہی تھی میں تو کوئٹہ کو ہی کھا گیا” انہوں نے یہ ہنستے ہوئے کہا –

اعظم خان نے ناقدین کو بھی کہا تھا کے وہ بولتے رہیں، ناقدین تو پاکستان اور دنیا کے بہترین کرکٹز کو بھی نہیں بکشتے اور وہ تو ابھی شروع ہی کر رہے ہیں!

اپنا تبصرہ بھیجیں