Categories: Cricket News

بھارت پاکستان نہیں جائے گا! لیکن پاکستان بھارت ضرور آئے گا! آ کاش چوپڑا نے بڑی پیشگوئی کر ڈالی!

کچھ روز پہلے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ نے یہ بیان دیا کہ بھارت ایشیا کپ 2023 کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گا جے شاہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کا شدید غصے والا ردعمل دکھائی دیا-


جے شاہ کے بیان نے نہ صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پی سی بی کو بھی آگ بگولا کر دیا اور پی سی بی نے بھی فورن ایشین کرکٹ کونسل کو کو خط لکھ کر بھیج دیا کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہمیں ایشین کرکٹ کونسل کو چھوڑنا پڑے گا یا پی سی بھی بھارت میں ہونے والے اگلے سال کے 2023 ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا-

اسی مسئلے پر بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایا ناز کمنٹیٹر آکاش چوپڑا کا اپنے یوٹیوب چینل پر بیٹھ کر کہنا ہے کہ 2023 کا ایشیاکپ پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ نیوٹرل وینیو پر ہوگا جب کہ 2023 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ضرور بھارت کیھلنے آئے گی-

آکاش چوپڑا کہتے ہیں کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے سال 2023 میں ہونے والے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرتا ہے تو پاکستان کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا-

آکاش چوپڑا کو لگتا ہے کہ پاکستان اگلے سال 2023 میں ہونے والے ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت ضرور آئے گا-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago