Categories: Cricket News

بھارت میں پاکستان کی دہشت! 2 کھلاڑیوں نے پاکستان اور بھارت کے میچ پر بڑی پیشن گوئی کردی!

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہے اور وہ وقت آ چکا ہے جب ایشیا کپ 2022 کا آغاز ہوگا-ایشیا کپ 2022 کا آغاز، آج پورے چھ سال بعد ایشیا کپ کھیلا جائے گا- افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ہی ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ کھیلیں گی-

اس پر تو سب کی نظریں ہی ہے لیکن ایک میچ جو کہ اس وقت سرفہرست ہے وہ ہے پاکستان اور بھارت کا مقابلہ- بھارتی کرکٹ پجارا اور رابن اٹھپا پہلے پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے بارے میں برا بیان دیا ہے-

بھارتی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ 2022 میں فائنل مقابلہ ہوگا– دونوں کے دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2022 کا فائنل پرڈکٹ کیا ہے-

اس چیز سے یہ بھی قیاس آرائی لگائی جا رہی ہے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل اسی صورت میں ہوگا جب پاکستان کم سے کم ایک دفعہ تو بھارتی ٹیم کو ہرا دے گا، البتہ یہ چیز بالکل غلط ہے-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago