نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کا فائنل مقابلہ آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا- خیبر پختون خواہ کی ٹیم کا مقابلہ سندھ کی ٹیم سے ہوا جس کی کپتانی سائم ساود شکیل کر رہے تھے-

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 اور اس سے پہلے کے پی کے کی ٹیم کافی بار نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پہلے سے ہی جیت چکی تھی- سندھ کی ٹیم اس دفعہ پہلی بار نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی فاتح قرار پائی-

خیبرپختونخوا کے ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف اور صرف ایک سو چالیس رنز کا ہدف دیا جو کہ سندھ کی ٹیم نے باآسانی 15 وے اوور میں چیز کر دلیا-

شرجیل خان نے ایک بہت اہم ففٹی کی اننگ کھیلی اور ایک دفعہ پھر سے سلیکٹرز کو بتایا کہ وہ بڑے میچز میں بڑی اننگز کھیل کر کے اپنی ٹیم کو میچ جتواتے ہیں- شرجیل خان کے پچاس رنز کی اننگز بے سندھ کو پہلی بار نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا چمپین بنایا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے آنکھیں ابھی بھی بند ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں