لاہور : تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو شکست دے دی! دنیا بھر میں بنگلہ دیش کی جیت کی بات-

تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی بائلیترل سیریز ہوئی جس کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا –

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے 131 رن بنائے جو دیکھنے میں چھوٹا ٹوٹل تھا- شاکب ال حسن نے 36 رنز کی اننگز کھیلی- نیم نے 30 رن بنائے – آسٹریلیا کی طرف سے ہیزلووڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور اسٹارک نے 33 رن دیکر 2 وکٹیں اڑائیں-

آسٹریلیا کی مقررہ بیس اورز میں 108 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئے – نوسیم احمد نے زبردست گیند بازی کرتے ہوۓ 4 اورز میں 19 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں –

تمام کرکٹ شائقین بنگلہ دیش کی اس زبردست کارکردگی پر بنگالیوں کی تعریف کر رہے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں