دنیا کرکٹ کے عظیم ترین اور مقبول ترین کہ کھلاڑی کرس گیل نے ائی پی ایل کے بقیہ میچ نہ کھلنے کا اعلان کردیا ہے – کرس گیل آئی پی ایل 2021 میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کررہے تھے لیکن اب لیگ میں مزید ان ایکشن نہیں ہونگے –

کرس گیل کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے – انکے چھکوں سے تو ہر کوئی واقف ہے – اگر انکا بلا چل پڑے تو سامنے والی ٹیم کو رولا کر رکھ دیتا ہے – ہر کوئی فرینچائس اور لیگ چاہتی ہے کے گیل انکی لیگ یہ فرینچائس کی جانب سے کھیلیں –

کرس گیل کے کھلنے سے بریند کہ ویلیو ہی بدل جاتی ہے – سپانسر ہی سپانسر آتے ہیں – شائقین اور دلچسپی سے لیگ دیکھتے ہیں –

کرس گیل نے ائی پی ایل 2021 کے بقیہ میچز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے – اس کی وجہ نائو ببل میں تھکاوٹ ہے او گیل اب ورلڈ کپ پر اپنا فوکس رکھنا چاہتے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں