پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے درمان جاری لڑائی اسد اختلافات اب ختم ہونے کے قریب ہیں – پی ایس ایل کے ٹیم مالکان اور پی سی بی ایک فائننشل موڈل طے کرنے میں ناکام تھے لیکن اب یہ لڑائی اور اختلافات حتم ہو گئے ہیں –

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ ایک میٹنگ میں پی ایس ایل کی فرینچائس مالکان سے لڑ بھی پڑے تھے – رمیز راجہ اپنے موقف پر تھے اور ٹیم مالکان اپنے پر –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کے ٹیم مالکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیے گئے نئے موڈل کو تسلیم کرلیا ہے – اور یہ اختلافات اب رمیز راجہ اور ٹیم مالکان کی محنت اور سمجھوتے کے بعد ختم ہوگئے ہیں –

لیکن اب بری خبر یہ ہے کے پاکستان سپر لیگ کے اگلے کچھ سیزنز میں بھی نئی ٹیم نہیں اپائے گی – پی ایس ایل میں اب کچھ سال صرف 5 ٹیمیں ہی رہیں گیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں