پاکستان کا ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے نیا گانا بنایا جائے گا – ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوجائے گا – ایونٹ کی کوالیفائینگ سٹیج کا آغاز 17 اکتوبر کو ہوگا اور سوپر 12 سٹیج کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا –

پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں گروپ اے میں شامل ہے-پاکستان کے گروپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم، افغانستان اور نیوزیلینڈ کی ٹیم شامل ہے – پاکستانی اپنے ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ ورلڈ کپ میں پہلا میچ بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کرے گی –

پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے ٹریننگ کا آغاز ہوگیا ہے – ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کا گانا معروف اداکار عاطف اسلم گائیں گے – گانے کی ویڈیو میں بابر اعظم کے ہونے کا بھی امکان ہے – البتہ ابھی تک اس بات کا باقاعدہ اعلان نہیں ہوا کے پاکستان کا ورلڈ کپ کے لیے گانا کب ریلیز ہوگا –

اپنا تبصرہ بھیجیں