پاکستان سوپر لیگ 2023 کے آغاز میں اب کچھ ہی دن رہ چکے ہیں، پھر پاکستان سوپر لیگ کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوجائے گا – اوپنگ سرمنی کو ملتان میں کروایا جائے گا – اسکے بعد پہلا مقابلہ بھی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے درمیان ملتان ہی میں کھیلا جائے گا –
اطلاعات کے مطابق اس دفعہ پاکستان سوپر لیگ کا کمنٹری پینل بھی بہترین ہونے والا ہے – امکان موجود ہیں کے آسٹریلیا کے معروف کمنٹیٹر مائکل کلارک کو پاکستان سوپر لیگ 2023 کے کمنٹری پینل میں شاملِ کیا جائے _اسکے لیے انکو آفر دے دی گئی ہے –
اطلاعات کے مطابق انکے ساتھ ہی ساتھ کچھ نام جو تقریباً طے پاچکے ہیں ان میں سائمن ڈول اور نک نائٹ کا نام شامل ہے – انگلینڈ کے ایلن وکنیز کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے –
اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی اور چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ بھی شاید اس میں حصہ بنا لیں اور کمنٹری کے فرائض انجام دے دیں! البتہ ابھی انکا اور مائکل کلارک کا کنفرم نہیں!
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…