Pak Cricket

بریکنگ نیوز : پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے میچ کدھر کھیلے گا ،فیصلہ ہوگیا!

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اس سال اکتوبر کے قریب آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٢٠٢٣ میں حصہ لینا ہے – پہلی بات تو یہ تھی کے کیا پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت میں اپنے میچ کھیلے گی بھی یا نہیں؟

اطلاعات کے مطابق تازہ ترین اطلاعات اپڈیٹ یہ ہے کے پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھارت میں جاکر اپنے میچ کھیلے گی- اس کا اشارہ پاکستان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی دیا اس ہے – انکا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اشیا کپ ٢٠٢٣ کا مسئلہ آئی سی سی ورلڈ کپ سے کوئی تعلق نہیں رکھتا اور وہ ایک آئی سی سی ایونٹ ہے –

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے میچ بھارت کے دو سے تین شہروں میں کھیلیں گے – پاکستان کے میچ چینائی اور کولکٹا میں ہوسکتے ہیں، فائنل اور سیمی فائنل کسی اور جگہ ہی ہوگا!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago