Categories: Cricket News

بریکنگ نیوز : نجم سیٹھی کے آتے ساتھ ہی بڑوں کی چھٹی! کون کون اوٹ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب بہت سی تبدیلیاں کرنی ہیں اور کی جا رہی ہیں۔ نجم سیٹھی نے دفتری امور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کے لیے متوقع نام:
~شاہد آفریدی
~ انضمام الحق
شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ پینل کے لیے متوقع نام:
~ مکی آرتھر
~ جسٹن لینگر

واضح رہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کو پہلے ہی برطرف کیا جا چکا ہے اور ہم اس وقت اگلے چیف سلیکٹر کا انتظار کر رہے ہیں!

توقع ہے کہ اگلی سلیکشن کمیٹی اور سلیکٹر کا اعلان کل تک مناسب عمل میں کر دیا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے سکواڈ کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی۔

یہ بت بھی یاد رکھی جائے کے اس وقت تل مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی کپتانی پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے اور وہ سیف ہے –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago