پاکستان کے کھلاڑیوں کو کب پیسے ملیں تو وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کے وہ پیسے حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی جائیں – البتہ کچھ کھلاڑی مجبوری کے باعث پیسے کے لیے وطن چھوڑ دیتے ہیں –

جیسے پچھلے سال سمی اسم کو امریکا کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک زبردست آفت ملی لیکن انہوں نے لے لی – سمی اسلم پاکستان میں کیھل کیھل کر ٹھک گئے تھے لیکن انکو پاکستان کی تین میں موقع نہیں دیا جارہا تھا –

اس دفعہ پاکستان کے جارحانہ بلے باز صہیب مقصود کو امریکا کی جانب سے آفر ائی لیکن پاکستان کے لیے انہوں نے اس آفر کو نہیں لیا- انکو 70 ہزار ڈالر ہر سال، ایک گھر اور گاڑی کی آفر دی گئی تھی – صہیب مقصود نے دنیا کو بتا دیا کے انکے لیے ملک سے زیادہ پیسا ضروری نہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں