Cricket News

بریکنگ نیوز سب کے لاڈلے شاہنواز دہانی بھارت کے خلاف کھیلیں گے! ذرائع!

پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا سب لوگوں کو اس چیز کا انتظار ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی-

ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون میں شاہنواز دھانی کو محمد حسنین کی جگہ شامل کیا جا رہا ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون ممکنہ طور پر یہ ہو سکتی ہے:-
بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان حیدر علی خوشدل شاہ آصف علی شاداب خان محمد نواز حارث روف نسیم شاہ نواز دھانی-

شاہین آفریدی اور محمد وسیم جونیئر کی انجری کے بعد پاکستان کے بولنگ ڈیپارٹمنٹ کو دھچکا ضرور لگا ہے لیکن ابھی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولنگ بہت اچھی ہے-

دونوں ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ ٹکر کا ہونے والا ہے کیونکہ پچھلے سال پاکستان نے بھارت کو ورلڈ کپ کے ٹورنامنٹ میں پہلی بار شکست دی تھی-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago