Pak Cricket

بریکنگ نیوز : حسن علی پاکستان کی پلینگ 11 میں شامل! حیدر علی آوٹ! پاکستان کی بھارت کے خلاف 11 جانیے!

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2022 کا میچ اب صرف اور صرف 36 گھنٹے کی دوری پر ہے- آج پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کے خلاف کھیلا جائے گا جس کے بعد کل دوسرا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا-

پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے پاکستان کی پلیئنگ الیون کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی ہے- ذرائع کے مطابق پاکستان کی بھارت کے خلاف پلینگ 11 الیون کے اندر پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ روز شامل کیے جانے والے حسن علی کو رکھا جائے گا-

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے بابر اعظم، محمد رضوان اور فخرزمان ٹاپ تھری ہونگے- اس کے بعد شاداب خان افتخار احمد خورشید شاہ اور ان کے ساتھ ساتھ آصف علی کو رکھا جائے گا- آل راؤنڈر محمد نواز ہوں گے اور تین گیندبازوں میں حسن علی حارث رؤف اور نسیم شاہ کو شامل کیا جائے گا-

اس بات سے لگتا ہے کہ حیدر علی کو پاکستان اور بھارت کے میچ میں شامل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی شاہنواز دہانی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوں گے-

اصولی طور پر دیکھا جائے تو پاکستان کی پلیئنگ الیون کے اندر شانواز فانی کو رکھا جانا چاہیے کیونکہ وہ پاکستان کی مین پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل تھے-

ذرائع کے مطابق حسن علی کو تجربے کی بنیاد پر پاکستان کی ریلی میں شامل کیا جائے گا- یہ پل بھی سوفیصد کنفرم نہیں ہے بلکہ ذرائع سے بتائی جانے والی ایک 11 ہے – اس بات میں بھی شرت یہ ہے کے حسن علی آج رات یا کل صبح دبئی پہنچ جائیں گو کے مشکل نظر آریا ہے – اس صورت میں شاہنواز دہانی یا محمد حسنین کھیلیں گے –

یاد رہے کہ محمد وسیم جونیئر کو پاکستان کی ایشیا کپ 2022 کی سکواڈ سے نکال دیا گیا تھا کیونکہ ان کو بیک انجری ہوگئی ہے –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago