نیوزیلینڈ کرکٹ فینز کے لیے انتہائی افسوس ناک خبر آئی ہے – ویسے تو بھارتی پریمیر لیگ کو دنیا بھر میں بہت اچھا سمجھا جاتا ہے اور اس کو دیکھنے والے ہر جگہ موجود ہیں – کھلاڑی بھارتی پریمیر لیگ سے اچھا کھاسا پیسا کما لیتے ہیں –

انڈین پریمیر لیگ سیکشن ١٥ کے پہلے میچ میں ہی گجرات ٹائٹنز اور چینائی سوپر کنگز کے درمیان کھیلا گیا ہے اور اس میں نیوزیلینڈ کے ون ڈے کپتان کین ولیمسن انجری کا شکار ہوچکے ہیں –

کین ولیمسن اب آئی سی سی نینز کرکٹ ورلڈ کپ ٢٠٢٣ سے باہر ہوگئے ہیں اور اب وہ ان ایکشن نہیں ہونگے!

اپنا تبصرہ بھیجیں