پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی سی بھی چاہتا ہے کہ بھارت پاکستان آئے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے-

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میڈیا کے ذریعے بھارتی ہے وزیراعظم نریندر مودی سے درخواست کرتے ہوئے جانا ہے کہ برائے مہربانی کرکٹ کو چلنے دیں ہم دونوں کے درمیان کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں-

سابق کپتان شاہد آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی جاتا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلتے لیکن جب بھی کوئی موقع آتا ہے تو بھارت میں مسئلہ ہونا شروع ہو جاتے ہیں-

شاہد آفریدی سمیت پورے پاکستان کی یہ خواہش ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان ایشیا کپ کھیلنے ہیں تاکہ شائقین کرکٹ اس سے لطف اندوز ہو سکیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں