Categories: Cricket News

بابر کو خریدنے کے لیے ڈبل پیسے دے دیتا! جمی اینڈرسن کا بابر کے ناقدین کو منہ توڑ جواب!

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جمی اینڈرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو بھی ہنڈریڈ لیگ میں خریدنے کے لئے ڈبل پیسے دے دیتا-

تفصیلات کے مطابق جمی اینڈرسن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی تعداد بابر اعظم کے متعلق کہنا ہے کہ بابر کی دستیابی کا مسئلہ ہے جس وجہ سے وہ لیگ میں پک نہیں ہوئے-

دی ہنڈرڈ میں بابر اعظم کے فٹ نہ ہونے پر بہت سارے ناقدین نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں تین نئے کپتان بابر اعظم کو سخت ترین نشانہ بنایا تھا-

لیکن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے اس بیان نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کے کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی ہیں-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago