پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ جناب رمیز راجہ آج کل پاکستان کے معروف چینل بول ٹی وی پر آتے ہیں – رمیز راجہ نے آج بول ٹی وی پر بیٹھ کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور کمال کے سابق گیند باز شعیب اختر کو بری طرح سے باتیں سنائی –

شعیب اختر نے حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا – انہوں نے بابر اعظم کو کہا تھا “بابر اعظم کو انگریزی نہیں آتی ہے اس کے یہ ایک برینڈ نہیں بن سکا”

رمیز راجہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ” یہ اہمکوں کی جنت میں رہتے ہیں، اپنے آپ کو سپر سٹار سمجھتے ہیں اور کچھ نہیں، ہمیں برینڈ نہیں پہلے انسان بننا ہے” رمیز راجہ نے سنا دی! اس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف رد عمل سامنے ارہے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں