Pak Cricket

بابر ویرات سے بڑا پلیر ہے کیونکہ— ثقلین مشتاق کا بڑا بیان!لاہور : دنیا کے جانے مانے بلے باز ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے ایک منفرد موازنہ کیا ثقلین مشتاق نے – ہر کوئی بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو جانتا ہے – شائقین روز دونوں اسٹارز کا موازنہ کرتے رہتے ہیں- لیکن اس دفعہ ایک بڑے سابق کھلاڑی نے اس پر بیان دیا – تقریباً ہر کھلاڑی ہی کوہلی کو بہتر کھلاڑی کہتے ہیں – البتہ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کے بابر اعظم زیادہ غصے نہیں ہوتے اور ہر وقت کالم ہوتے ہیں اس لیے کوہلی سے ایک چھوٹی سی برتری لے جاتے ہیں – اس بیان کے دو مطلب ہیں پہلا کے بابر اس وجہ سے کوہلی سی بہتر کھلاڑی ہیں اور دوسرے کے صرف کالم رہنے میں کوہلی سے بہتر ہیں –

لاہور : دنیا کے جانے مانے بلے باز ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے ایک منفرد موازنہ کیا ثقلین مشتاق نے –

ہر کوئی بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو جانتا ہے – شائقین روز دونوں اسٹارز کا موازنہ کرتے رہتے ہیں- لیکن اس دفعہ ایک بڑے سابق کھلاڑی نے اس پر بیان دیا – تقریباً ہر کھلاڑی ہی کوہلی کو بہتر کھلاڑی کہتے ہیں –

البتہ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کے بابر اعظم زیادہ غصے نہیں ہوتے اور ہر وقت کالم ہوتے ہیں اس لیے کوہلی سے ایک چھوٹی سی برتری لے جاتے ہیں –

اس بیان کے دو مطلب ہیں پہلا کے بابر اس وجہ سے کوہلی سی بہتر کھلاڑی ہیں اور دوسرے کے صرف کالم رہنے میں کوہلی سے بہتر ہیں –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago