Pak Cricket

بابر سے سوال : آپ اتنے عاجز کیوں ہیں؟ اسلام ہمیں عاجزی سکھاتا ہے اسی لیے ❤️

پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ سب مقابلوں کی ماں کل کھیلا جائے گا- یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے ہوگا-

پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی- پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران بھارتی جرنلسٹ سوال پوچھا-

بھارتی جرنلسٹ نے بابر اعظم کو کہا کہ وہ اتنے حمبل اور عاجز کیسے رہتے ہیں- بابر اعظم نے جواب دیا اس نے پاکستان کا دل جیت لیا-

بابر اعظم نے بھارتی جرنلسٹ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسلام میں عاجز رہنے کا کہا گیا ہے، عاجزی کو پسند کیا جاتا ہے اور آج رہنے والا بندہ نہیں کامیاب بھی ہوتا ہے-

بابر اعظم میں مزید بھی باتیں کی اور انہوں نے پاکستان کی پلینگ 11 کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون کو طے کر لیا گیا ہے-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago