انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ کر مایا ناز بلے باز بابر اعظم کے لیے ایک انتہائی بری خبر ہے –

بابر اعظم کو کے ایشیا کپ میں بری طرح سے ناکام رہے اب آئی سی سی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں اپنی پوزیشن کو کھو بیٹھیں ہے – کپتان بابر اعظم اب ٹاپ تین میں نہیں رہے ہیں- یہ پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے ایک انتہائی مایوس کن خبر ہے –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کے نوجوان کھلاڑی سوریا کمار آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمر 3 پر پہنچ گئے ہیں اور بابر اعظم پیچھے ہوگئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں