Categories: Cricket News

بابر اعظم کے علاوہ کسی اور کے بارے میں کپتانی کو لے کر سوچنا بھی نہیں چاہیے! بڑا کھلاڑی بابر کے حق میں بول پڑا!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آسٹریلیا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد ناقدین کا نشانہ بنے ہوئے ہیں کہ انہیں کپتانی سے نکالا جائے-

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی عمر گل کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین کھلاڑی ہیں وہ تینوں فارمیٹ میں ہی زبردست کارکردگی دکھا رہے ہیں انہیں کپتانی سے نہیں ہاٹانا چاہیے-

عمر گل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو ہی کپتان رہنا چاہیے اور انہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرنا چاہیے-

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو مکمل طور پر سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

ابھی تک کی خبروں کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے متعلق کوئی بھی آفیشل خبر سامنے نہیں آئی ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago