Categories: Cricket News

بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے شاہد آفریدی کا بڑا بیان آگیا! جانیے!

پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کے بارے میں بات کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

ان کے ساتھ عبدالرزاق بھی ہیں۔ شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں بھی فیصلہ سنا دیا “ہمارا مقصد بابر کو ورلڈ کلاس کپتان بنانا ہے جس طرح وہ ورلڈ کلاس بلے باز ہیں” شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ ‘اگر ہم ورلڈ نمبر 1 بننا چاہتے ہیں تو ہمیں افریقی یا آسٹریلوی طرز کی پچز بنانا ہوں گی جو فاسٹ بولرز کے لیے مددگار ہوں، بیٹنگ یا اسپن دوستانہ پچز بنانا لازمی نہیں، ہم آج اس پر بات کریں گے’۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے نیشنل بینک کرکٹ میدان کراچی میں کھیلا جائے گا۔

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago