پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم اس وقت دنیائے کرکٹ میں ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں-

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں-

جبکہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ٹوٹیاں ماریا دا نمبر ون محمد رضوان نمبر 2 جبکہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نمبر تین پر اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں-

قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین اسکور کرنے کے خواہش مند ہوں گے تاکہ وہ اپنی نمبر ون رینکنگ کو واپس لے سکیں-

بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں اور انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے بہت سے شائقین کرکٹ کے دل جیتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں