Categories: Cricket News

بابر اعظم کی دوستی الیون نے پاکستان ٹیم کا جنازہ نکال دیا! گوروں نے گھر میں ہی پاک ٹیم کی چھترول کر دی!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے-

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے آخری ٹیسٹ میچ میں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جیت کے لئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیا-

ہدف کے جواب میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم اب تک دو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بارہ رنز بنا چکی ہے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف جیت کے لئے 55 رنز درکار ہیں-

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف یہ میچ ہارنے کے بعد پوری سیریز میں کلین سویپ انگلینڈ کے ہاتھوں ہو جائے گی-

اپنے ہی ہوم گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں تین وہی ٹیسٹ میچ ہار جانا پاکستان ٹیم کے لیے انتہائی شرمناک بات ہے-

انگلینڈ کیخلاف سیریز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کو عوام کی طرف سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago