ICC World Cup

بابر اعظم نے سب چھوڑ کر نماز ادا کی! لاکھوں مسلمانوں کا دل جیت لیا

پاکستان اور بھارت کے میچ میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ مداحوں میں جوش و خروش شائقین میچ کے پہلے بال کا انتظار نہیں کر سکتے ، یہ تمام میچوں کی ماں ہے۔

آج شام 7 بجے پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، توقع ہے کہ وہی پچ استعمال کی جائے گی جو کہ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ میچ میں تھی۔

شائقین پاکستان کی فتح کے لیے دعا کر رہے ہیں اسی طرح کھلاڑی بھی۔ کل بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑی نماز پڑھتے ہوئے دیکھے گئے تھے۔

ایک مداح نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ نماز چھوڑنے کا کوئی الزام نہیں ہے۔ “انشاءاللہ جیت آپ کی ہوگی”

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago