پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اپنی اعلی ترین پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا بہت سا نام بنا چکے ہیں-

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آج اپنی ون ڈے رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے جس میں بابر اعظم کی بادشاہت پہلے کی طرح برقرار ہے-

قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ سے کپتان بابر اعظم اس وقت آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں-

دوسرے نمبر پر آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ میں رسی وین ڈر ڈوسن تیسرے پر امام الحق جبکہ دسواں نمبر پاکستان کے فخر زمان کا ہے-

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں بہت سے نام کمایا ہے اور وہ اس وقت دنیا کے کے بڑے بلے بازوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میں بہت سے شائقین کرکٹ کے دل اپنی بہترین کارکردگی سے جیتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں