لاہور : بابر اعظم کی نیوزیلینڈ سیریز سے قبل پریکٹس میچ میں حیران کن بلے بازی –

پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کچھ ہی دن بعد راولپنڈی لاہور میں شروع ہو جائے گی – سیریز کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ راولپنڈی میں اور ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کیھلے جائے گے –

سیریز دے قبل ہفتہ کو ایک انٹرا سکواڈ میچ کھلا گیا – ٹیم گرین اور ٹیم وائٹ آمنے سامنے آئیں – بابر اعظم جو کے ٹیم گرین کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی-

بابر اعظم جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رن بنائے – بابر نے 12 چوکے اور 1 چھکا لگایا – اس سے بابر نے دو چیزیں ثابت کردیں کے تیز بلے بازی کرنے کے لیے چھکوں کی ضرورت نہیں اور بابر اچھے سٹرائک ریٹ سے بھی کھیل سکتے ہیں –

بابر اعظم کا ساتھ خوشدل شاہ نے دیا جنہوں نے 31 رنز بنائے – ابداللہ شفیق نے بھی اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا – زاہد محمود، افتخار احمد اور ہارس رؤف نے ایک ایک وکٹ لی –

اپنا تبصرہ بھیجیں