لاہور : پاکستان کے نمر 1 بلے باز اور سٹار بیٹسمین بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا – کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی –

جب بھی پاکستان ہار رہا ہو یہ مشکلات میں ہو تو بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کو پچاتے ہیں – بابر اعظم نے بڑے بڑے ریکارڈ تورے ہیں – کبھی بابر اعظم ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہیں تو کبھی کسی اور کا –

اس دفعہ کپتان بابر نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے – کرس گیل جو کے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ کی حشیشت سے جانے جاتے ہیں – بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 ہزار رن بنائے – اس سے پہلے سب سے کم اننگ میں 7000 رن بنانے کا ریکارڈ کرس گیل کے پاس تھا –

اپنا تبصرہ بھیجیں