پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اپنی اعلی ترین پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا بہت سا نام بنا چکے ہیں-

بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں بہت سے نام کمایا ہے اور وہ اس وقت دنیا کے کے بڑے بلے بازوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں-

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ سے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو آج 23 مارچ یوم پاکستان کے دن ستارہ امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے-

ستارہ امتیاز کا ایوارڈ کسی بھی شخص کے لئے بہت ہیں ہی فخر کا باعث ہوتا ہے اس بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنا نام مزید خود بند کر لیا ہے-

پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کو تمغہ امتیاز کے شاندار ایوارڈ سے نوازا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں