لاہور :بابر اعظم کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع –

پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم جو کے اج کل کرکٹ پر اپنی حکمرانی جمائے بیٹھتے ہیں اس وقت ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں –

جب سے بابر اعظم نے ڈبیو کیا ہے اس وقت سے زبردست کرکٹ کیھل رہے ہیں – بابر نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑیں ہیں- بابر ٹی ٹونٹی میں پہلی پوزیشن پر رہے چکے ہیں اور ابھی ون ڈے انٹرنیشنل میں نمر 1 ہیں –

بابر اعظم پاکستان کو وہ واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 10 رینکنگ میں ہیں-

ون ڈے نمر کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے – اگر بابر اعظم اگلے پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 1 اور سینچری کر دیتے ہیں تو بابر اعظم ون ڈے میں سب سے تیز پندرہ سینچری کرنے والے بلے باز بن جائے گے –

اس سے قبل یہ کارنامہ ہاشم املا نے 86 اور ویرات کوہلی نے 106 اننگز میں سر انجام دیا تھا –

اپنا تبصرہ بھیجیں