Categories: Cricket News

بابر اعظم رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں ان ایکشن! اور کون کون ہوگا، میچ کدھر ہونگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم GICs رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اس میں رمضان میں شامل ہوں گے اور شیڈول ابھی آنا باقی ہے۔

جی آئی سی کا رمضان ٹورنامنٹ 28 مارچ سے 4 اپریل تک لاہور، ڈی ایچ اے فیز 6 میں جاری ہے۔

یہ کھلاڑی جی آئی سی کے رمضان ٹورنامنٹ میں ایکشن میں ہوں گے:
بابر اعظم، شاداب خان، محمد عامر، احسان اللہ، افتخار احمد، عمر اکمل، امام الحق، خوشدل شاہ، اسامہ میر، عباس آفریدی۔

حسن علی، آصف علی اور حسیب اللہ، ارشد اقبال،
بلال آصف، آغا سلمان، طیب طاہر، اعظم خان، شرجیل خان، عامر یامین، عثمان قادر، سلمان ارشاد، محمد عرفان، احسن علی اور عابد علی۔

میچ جیو سوپر پر لائیو ٹیلی کاسٹ ہوگا۔

ہر ٹیم میں کم از کم 2 بین الاقوامی کھلاڑی۔

جی آئی سی کے رمضان ٹورنامنٹ میں براہ راست نشریات کے لیے 14 کیمرے اور ایک ڈرون کیمرہ استعمال کیا جائے گا۔

انعامی رقم:

ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے 25 لاکھ۔

رنر اپ ٹیم کے لیے 1 لاکھ۔

پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے 5 لاکھ

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago