آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اب تقریباً چوبیس گھنٹوں کی دوری پر ہے-اس کے بو کل پہلا کوالیفائینگ میچ کھیلا جائے گا- پہلے میچ میں اومان اور پاپا نو گینا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی – دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز اور سکاٹلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی –

پاکستان میں کرکٹ شائقین میچ کو اہچ دی کوالٹی میں دیکھنا چاہتے ہیں – پی ٹی وی سپورٹس یہ سہولت نہیں دیتا – اس دفعہ اچھی بات یہ ہے کے اے ار واے گروپ نے ایک سپورٹس چینل متعارف کروا دیا ہے – اس میں ایچ دی کوالٹی میں میچ اور ٹرانسمشن کو دیکھا جاسکتا ہے –

ایے سپورٹس نامی چینل آج شام چھ بجے لانچ کردیا جائے گا – اس کو کیبل اور دش پر لانچ کیا جائے گا – اس کا مطلب ہے کے گاؤں اور دیہات کے لوگ بھی اس دفعہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کو ایچ دی کوالٹی میں دیکھ پائیں گے –

اپنا تبصرہ بھیجیں